ابرک اور پنی لگا ہوا کھپچیوں کا چوکھٹا جس سے چراغاں کے لیے روشن چوکیاں بناتے ہیں .
وہ ابرک کی ٹٹی وہ مینے کے جھاڑ
کہے تو کہ تنکے کی اوجھل پہاڑ
( ۱۷۸۴ ، سحر البیان ، ۱۲۷ )
ایک طرف رنگ آمیز ابرک کی ٹٹیوں میں چراغاں کی بہار ہے .
( ۱۸۰۲، باغ و بہار ، ۳۵ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .