تم کو متنبہ ہونا چاہیے کہ عجیب چیزوں اور کہانیوں کو جلد یقین نہ کر لو ۔
(۱۸۹۱ ، محاسن الاخلاق ، ۲۷۴) ۔
عورتوں کو زبان سے لقمہ دینے کے بجائے یہ تعلیم دی گئی کہ اپنے ہاتھ کی پشت پر دوسرا ہاتھ مار کر تالی بجادیں جس سے امام متنبہ ہو جائے گا ۔
(۱۹۷۱ ، معارف القرآن ، ۷ : ۱۳۲) ۔
عقل کے دشمن پجاری اب بھی اپنی گمراہی اور بد عقلی پر متنبہ نہ ہوئے ۔
( ۱۹۸۸ ، انبیائے قرآن ، ۱۰۸) ۔