مَعلُومات
اَندُوزی
(۔۔۔فت ا ، سک ن ، و مع نیز مج)
امث
معلومات جمع کرنا ، اطلاعات جمع کرنا ۔
’’فائیو تھاوزینڈ ائیرز آف پاکستان ‘‘ مطبوعہ ۱۹۵۰ء میں اپنی حضریاتی معلومات اندوزی کا دائرہ مغربی اور مشرقی پاکستان تک بڑھا دیا ۔
(۱۹۸۹ ، صحیفہ ، لاہور ، جولائی ، دسمبر ، ۱۹) ۔
[ معلومات + ف : اندوز ، اندوختن = جمع کرنا + ی ، لاحقہء کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .