ناظم مالیات کے سوا ہر ایک ناظم ایک ایسا شخص ہو گا جو نشریات اور معلومات عامہ کے ذرائع کے میدان میں ۔۔۔ تجربہ رکھتا ہو ۔
(۱۹۸۹ ، ریڈیائی صحافت ، ۱۶۸) ۔
اسی طرح ادیب میں معلومات عامہ اور اصول صحت ۔۔۔۔۔ اور علم خانہ داری کے پرچے بھی اختیاری رکھے گئے ہیں ۔
(۱۹۹۱ ، نگار ، کراچی ، اگست ، ۱۲) ۔