ہوائوں کے رخ اور رفتار کے علاوہ بادلوں کی قسم اور ساخت کے متعلق معلومات رکھنا ضروری ہے ۔
(۱۹۶۴ ، عملی جغرافیہ ، ۶۷) ۔
یوں بھی اپنے آبائو اجداد کے بارے میں معلومات رکھنا ، ایک دوسرے کی پہچان کے لیے نہایت ضروری ہے ۔
(۱۹۹۹ ، حضور سلیم احمد ایک مطالعہ ، ۲۹) ۔