جب دو یا دو سے زیادہ جملے مل کر کسی ایک مفہوم یا خیال کو ادا کریں تو اس کو مرکب جملہ کہتے ہیں۔
(۱۹۷۰ ، اردو سندھی کے لسانی روابط ، ۴۵۰) ۔
اس کی زبان کہنے والی زبان نہ تھی مگر اس کا ہاتھ خاموش اور مدھم زبان سے اپنا مفہوم ادا کر رہا ہے۔
(۱۹۸۹ ، مفتیانے ، ۱۸) ۔