بلاؤ خواجہ بزرچمہر کے صاحبزادوں کو کہ حال ازروئے علم رمل و نجوم کے کچھ شہزادے کا مفہوم کریں ۔
(۱۸۸۲ ، طلسم ہوش ربا ، ۱ : ۷) ۔
جواب پنجہ کو جب لکھ کر دیا اس نے لے جا کر حسام کو پہونچایا اس نے حال مفہوم کر کے پھر نامہ لکھا ۔
(۱۸۸۸ ، طلسم ہوش ربا ، ۳ : ۱۵) ۔