مزارعت ، معاملت ، وقف میں امام ابوحنیفہ کا قول معمول بہ نہیں ہے ، بلکہ امام ابویوسف اور امام محمد کے قول پر فتویٰ ہے ۔
(۱۹۰۴ ، مقالات شبلی ، ۱ : ۷۷) ۔
سب سے زیادہ پھیکا اور بد مزہ شعر وہ ہوتا ہے ، جس میں کوئی معمول بہ واقعہ سیدھے سادے الفاظ میں نظم ہوتا ہے ۔
(۱۹۱۵ ، فلسفہء اجتماع ، ۶۶)