اگرچہ سجدئہ تعظیمی خدا کے سوا کسی کے لیے جائز نہیں مگر ادب و تعظیم کی تمام صورتیں جو عرف و شرع میں معمول بہا ہیں ان کے مستحق سب سے زیادہ اور سب سے پہلے ماں باپ ہیں ۔
(۱۹۰۶ ، الحقوق والفرائض ، ۲ : ۱۵۶) ۔
یہ دعائیں چاہے تو نے مانگی ہیں یا نہیں مانگیں تیرے حق میں مقبول اور معمول بہا ہیں ۔
(۱۹۷۴ ، فتوح الغیب ، ۶۴) ۔