کسی تنظیم یا ادارہ کے ارکان کی اکثریت ، اکثریتی تعداد .
کمیشن کی جماعت اکثریہ نے ہندوستان کے حالات پر غور کرنے کے بعد تجویز کیا کہ فع الحال دنیا میں چاندی کا نرخ بہت گراں ہے .
( ۱۹۳۱، سکہ اور شرح تبادلہ ، ۴۱ )
[ جماعت + اکثر (رک) + یہ ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .