مشترکہ تجارت کی تنظیم ، امداد باہمی کے اصول پر قائم تجارتی ادارہ .
جا بجا جماعت تجارت مشترکہ قائم کرنے کی ترغیب دینا جس میں غریبوں خصوصاً بیواؤں اور یتیموں کی قلیل رقمیں بھی محفوظ رہ کر فائدہ دے سکیں .
( ۱۹۲۳، احیأ ملت ، ۳ )
[ جماعت + تجارت (رک) + مشترکہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .