ایک جماعت بندی تو سرکاری تھی .
( ۱۸۸۵، فسانۂ مبتلا ، ۲۴ )
علما نے علوم و فنون کی جماعت بندی کر کے انہیں احاطۂ تحریر میں داخل کیا .
( ۱۹۳۸، کتاب العلم ، ۴ )
یکم جون ۱۸۷۵ء سے جماعت بندی ہو کر تعلیم شروع ہو گئی .
( ۱۹۳۸، حالات سر سید ، ۴۹ )
مطالعۂ حیوانیات میں حیوانیات کی جماعت بندی سے واقف ہونا ضروری ہے .
( ۱۹۴۳، حیوانیات ، ب )