بہت اعلیٰ پائے کا ، بے مثل ، لاجواب ، یکتائے زمانہ ۔
ابراہیم کی تعلیم کے لئے اپنے دور کے ماہرین فن اور منتخب روزگار اساتذہ مقرر کئے گئے ۔
(۱۹۹۴ ، صحیفہ ، لاہور ، جولائی تا ستمبر ، ۱۴) ۔
[ منتخب + روزگار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .