منتخب کرنا (رک) کا لازم ، ُچنا یا انتخاب کیا جانا ۔
تبدل زمانی کا جو ہے سبب
حقیقت ہوئی اوس کی یو منتخب
(۱۸۹۳ ، صدق البیان ، ۲۲) ۔
جس روز اسے ائیرفورس میں کمیشن ملا اور وہ پائلٹ منتخب ہوکر گھر آیا ۔
(۱۹۹۱ ، پلٹی ہوئی آواز ، ۱۵۹) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .