انصاری کو اس پروگرام کے تحت منتخب کر کے روس بھیجا گیا ۔
(۱۹۹۱ ، قومی زبان ، کراچی ، مارچ ، ۳۸) ۔
کسی کے دل نے مجھے منتخب کیا ہو گا
کوئی مری بھی تو تصویر دیکھتا ہو گا
اگر ہم ’’ x ‘‘ کی مختلف قیمتیں منتخب کریں تو ’’ y ‘‘ کی متعلقہ قیمتیں بھی مختلف ہوں گی ۔
(۱۹۶۵ ، طبیعیات (عبدالبصیر پال) ، ۶) ۔