وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے جو فاصلے پر ہو . جیسے وہ (قلم) ، اس (مکان سے) .
اس میں واسطے اشارہ بعید جمع کے " وے " لکھا ہے.
( ۱۸۶۷ ، مقالات محمد حسین آزاد ، ۴۵۰ ) .
[ اشارہ + ع ، بعید (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .