جو اشارے کنایے سے مطلب سمجھ جائے ، قرینے سے منشا معلوم کرلے.
میر صاحب بڑے ہی اشارہ فہم ہیں ، آنکھ ملاتے ہی چل دیے.
(امیر اللغات ، ۲ : ۱۵۴).
اسم کیفیت : اشارہ فہمی.
(امیر اللغات ، ۲ : ۱۵۴).
[ اشارہ + ف : فہم ، فہمیدں (=سمجھنا) سے فعل امر ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .