منشا محسوس کرنا ، بغیر کہے کسی بات یا نقل و حرکت سے سمجھ لینا ، کس کی طرف سے ایما حکم اجازت یا شہ ملنا.
اس چشم فسوں گر کا اگر پائے اشارہ
طوطی کی طرح آئنہ گفتار میں آوے
( ۱۸۶۹ ، غالب ، ۵ ، ۲۳۴ ) .
درپئے آزاد پہلے آسماں اتنا نہ تھا
پا گیا ہے کچھ اشارہ اس ستم ایجاد کا
( ۱۹۱۵ ، جان سخن ، ۸ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .