( تاریخی ا ُصول پر )


آم پَھلے نِیو چَلے اَرَنڈ پَھلے اِترائے کہاوت  

شریف دولت مند ہوکراوربھی متواضع ہوجاتا ہےاوررذیل مال دارہوکرسرکش اورمغرور بن جاتا ہے
(امیراللغات ، ۱: ۱۷۳؛ نجم الامثال ، ۲۸).