مطلب سے مطلب رکھو بے فائدہ باتوں یا حجت سے کیا کام .
اگرکہتی بھی تواب کبھی نہ کہوں گی ہمیں کیا ،آم کھانےسےغرض ہےیاپیڑگننےسے.
(۱۹۲۴،اختری بیگم ، ۶۵ )
کہاں تھے اور کہاں آگئے تم اے عاقل
ہے آم کھانے سے مطلب کہ پیڑ گننے سے کام
(۱۸۹۱،عاقل ، د ، ۱۲۷ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .