( تاریخی ا ُصول پر )


آہَن پوش (--- و مج) صف  

۱. جو زرہ پہنے ہوئے ہو، ہتھیار بند، اسلحہ سے آراستہ (شخص).
۲. وہ جہاز یا کوئی اور شے جس پر لوہے کی چادریں منْڈھی ہوئی ہوں.