کھانا پینا ہو تو میز کرسی ہو تو برتن بھانڈا ہو تو ہر چیز کو مذہب میں لے دوڑتے ہیں .
( ۱۸۹۹ ، رویاے صادقہ ، ۱۸۳ ).
ان کی ماں عورتوں کے طریقے پر کچھ نہ کچھ . . . بناتی یا خریدتی رہتی تھی اور وہ بھی زیور نہ تھا بلکہ معمولی روز مرہ کے استعمال کے کپڑے اور برتن بھانڈے .
( ۱۹۳۰ ، محمد علی ، ۲ : ۱۱۴ ).