( تاریخی ا ُصول پر )


بَرْتَن چُنْنا () ف مر  

برتنوں کو قرینے سے تلے اوپر رکھنا ؛ برتنوں کو سلیقے کے ساتھ دستر خوان یا میز پر ضرورت کے مطابق کھانا کھانے والوں کے سامنے رکھنا .