کہیں ایسا نہ ہو کہ طلبا اس پر کار بند ہو کہ اشغال جدا گا نہ سے بے قراری دل پیدا کریں
(۱۸۵۹، رسا لہ تعلیم النفس، ۲: ۱۲)
آپ لوگوں کی حالت جدا گانہ ہے. آپ اس قدر رقم ادا نہیں کر سکتے
(۱۹۴۷، فرحت، مضامین ، ۴ : ۱۱۸)
خوش قسمتی سے انتخاب جدا گانہ کا قانون ہے. مختلف جما عتوں کے درمیان شکر رنجی اور شکایات کا موقع نہیں رہا ہے
(۱۹۲۷، خطبہء صدارت، شاہ محمد سلیمان، ۷۷)