دوسرے کی وضع اختیار کرنا ، روپ بھرنا ، سوان٘گ بھرنا.
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشاے اہل کرم دیکھتے ہیں
( ۱۸۶۹ ، غالب ، د ، ۹۸ )
خزاں کا بھیس بنا کر بہار نے مارا
مجھے دورنگئی لیل و نہار نے مارا
( ۲۹۵۱ ، آرزو ، ساز حیات ، ۴ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .