رک : بھیس بنانا ؛ اپنی ہیئت یا لباس بدلنا ، دوسرا بھیس اپنانا ، نقلی چہرہ بنانا ، کسی جانور کی کھال وغیرہ اوڑھ کر اس کا روپ بنانا ، کسی قصہ کے عنوان کے مطابق شکل بدلنا ؛ بناوٹی جذبے سے ہو بہو نقل کرنا ، روپ بھرنا .
( پلیٹس )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .