پرہیز موقوف کرنا ، پرہیز ختم کرنا ، بیمار کا پرہیزی غذا ترک کرنا.
بے تکلف اس سے ہو کر کیوں نہ ہوں محظوظ ہم
توڑ کر پرہیز ہوتا ہے بہت بیمار خوش
(۱۸۵۴ ، غنچۂ آرزو ، ۶۹ )
جینا ہے تو اے قوم نواہی سے حذر کر
بیمار نہ پائے گا شفا ، توڑ کے پرہیز
( ۱۹۴۲ ، سنگ و خشت ، ۱۰۳ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .