( تاریخی ا ُصول پر )


جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے اِخْلاص / یاری کہاوت  

مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.
(نجم المثال، ۱۵۵ ؛ جامع اللغات).