وہ فصل جو زیر زمین پھلتی ہے ، جیسے گاجر، مولی، آلو، پیاز وغیرہ.
جو زمین بچ رہتی ہے اس میں غالباً جڑ فصلیں ہوئی جاتی ہیں جن میں شلجم، چقندر اور آلو بھی شامل ہیں.
(۱۹۵۴، خطے اور ان کے مسائل، ۵۷).
[جڑ + فصل (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .