دفن کرنے کے لیے جنازہ لے جانا ، جنازہ اٹھا کر لے چلنا.
ہو گیا ہوں و صلت جاناں میں شادی مرگ میں
دھوم سے میرے جنازے کو اٹھایا چاہیے
( ۱۸۵۴ ، دیوں اسیر ، ۲: ۳۷۴ )
جب آپ کا جنازہ اٹھایا تو نہایت تیز دھوپ تھی.
( ۱۹۲۴چ م تذکرۃ الاولیا ، ۱۶۲ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .