( تاریخی ا ُصول پر )


جَِنازا / جَِنازَہ نِکالْنا محاورہ  

۱. جنازے کو گھر سے باہر لے جانا.
۲. ( مجازاً ) تباہ و برباد کر دینا ، دفن کر دینا.