اگر یہ سوال کیا جائے کہ مسلمانوں کے لیے جنازہ خوانوں اور موذنوں کی ضرورت ہے یا نہیں تو مولوی بشرالدین صاحب کے سوا کسی کو اختلاف نہ ہوگا.
( ۱۹۱۲ ، مقالات شبلی ، ۸ : ۱۱۷ )
[ جنازہ + . . . خواں (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .