پاگلوں کا سردار ، مراد : حد درجے کا دیوانہ ، مجنوں ، پاگل .
زرد جوڑا تم جو پہنو گے ہن٘سے گی زعفران
دم کرے گی ناک میں رنڈی سڑی سلطان روز
(۱۸۷۹ ، جان صاحب ، د ، ۲۴۷)۔
کوئی دریا میں پھان٘د کے ڈُبکیاں کھائے یا سِڑی سُلطان ہو کے جنگل کو نِکل جائے .
(۱۹۰۰ ، خورشید بہو ، ۱۰۴)
[ سِڑی + سُلطان (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .