( تاریخی ا ُصول پر )


جُھوٹا بَٹ (--- فت ب) امذ  

تولنے کا بٹّا جو اپنے مقررہ وزن سے ہلکا ہو ، کم وزن باٹ .
(ماخوذ : نوراللغات ؛ فرہنگ آصفیہ) .