( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۰ نتائج (۰سیکنڈ )
مَرضات
مرضی ، خوشنودی ۔
مَرضَع
(طب) دودھ پینے کی جگہ ، چوچی ، پستان ، چھاتی
مُرضِع
دودھ پلانے والی ، دائی ۔
مُرضِعَت
رک : مرضعہ جو زیادہ مستعمل ہے
مُرضِعَہ
دودھ پلانے والی ، دائی ، انا یا ماں وغیرہ ۔
مَرضُوض
(طب) کٹی ہوئی یا کچلی ہوئی (چیز) ؛ کوفتہ
مَرضی
بہت سے بیمار ۔
مَرَضی
مریض ، بیمار ۔
مَرضی
۱۔ خوشی ، رضا ، پسند ، پسندیدگی ۔
۲۔ منظوری ، اقرار ؛ اجازت ، روانگی ۔
۳۔ خواہش ، ضرورت
مَرضی
۱ ۔ پسندیدہ ۔
۲۔ منظور شدہ ، قابل ِقبول
<
۱
۲
۳
۴
>