( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۷ نتائج (۰سیکنڈ )
آٹھ
۱. سات اور ایک ، نو سے ایک کم ، (ہندسوں میں) ۸ .
۲. (کھیل) سولہ کوریوں کے کھیل میں جب ۴ یا ۸ یا ۱۲ یا ۱۶ کوڑیاں چت گریں ؛ چوسر کے کھیل میں جب پاسے اس طرح پر پڑیں کہ ایک پاسے پر ۵ دائرے ہوں ایک پر ۲ اور ایک پر ایک.

آٹھ اَٹھَّارَہ
تتر بتر ، بے ترتیب، بکھرا ہوا، متفرق، بارہ باٹ ، تین تیرہ.
آٹھ اَنّی
رک: اٹھّنی.
آٹھ آٹھ آنسُو
دہاڑیں مارکر یا زواروقطار رونے کی کیفیت ، بہت زیادہ آنسو بہانے یا پہنے کی حالت ( زارو قطار بہانا رولانا یا رونے کے ساتھ).
آٹھ آٹھ آنسووں سے
رک: آٹھ آٹھ آنسو (رولانا یا رونا وغیرہ کے ساتھ).
آٹھ آٹھ پَہَر
آٹھ پہر (رک) کی تاکید.
آٹھ آٹھ پَہَر پائِجامے سے باہَر رَہْنا
ہر وقت غصے میں بھرا ہوا یا لڑائی پر آمادہ ہونا.
آٹھ بار نَو تیوھار
عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اسکو کفایت نہیں کرنا.
آٹھ بَرْیَہ
ہشت پہلو.
۱
۲
۳
۴
>