( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
اُمُور
متعدد امر ، بہت سے کام ؛بہت سے احکام ؛ بہت سی باتیں ، معاملات .
اُمُور
متعدد امر ، بہت سے کام ؛بہت سے احکام ؛ بہت سی باتیں ، معاملات .
اُمُور عامہ
(لفظاََ) وہ امور جو عام مسائل وغیرہ سے متعلق ہیں ، (فلسفہ ) مابعد الطبیعات کا وہ شعبہ جس میں معانی عام سے بحث کی جاتی ہے مثلاََ وجود و عدم و جوب و امکان حدوث و قدم عات و معلوم تقدم و تاخر جو ہر و عروض وغیرہ
اُمُورات
امر (رک) کی جمع الجمع.
اُموَرت
۱.بے جسم ، بے صورت .
۲. بد شکل ، بد قطع ، بد وضع بے ڈول ، بد اسلوب
امَوری
آموں کی ڈالی ،آموں کا تحفہ .