( تاریخی ا ُصول پر )


اُمُور عامہ (کس صف (- شد م بفت) امذ  

(لفظاََ) وہ امور جو عام مسائل وغیرہ سے متعلق ہیں ، (فلسفہ ) مابعد الطبیعات کا وہ شعبہ جس میں معانی عام سے بحث کی جاتی ہے مثلاََ وجود و عدم و جوب و امکان حدوث و قدم عات و معلوم تقدم و تاخر جو ہر و عروض وغیرہ
((مفتاح الفلسفہ (حاشیہ )، ۱۸))