( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
اَیمان
قسمیں ، سوگندیں .
اِیمان
۱. (اسلام کے شرائط کے مطابق) دل سے خدا کا یقین اور زبان سے اقرار.
(مجازاََ) وہ چیز جو کسی کی نگاہ میں دین و ایمان کی طرح لائق احترام اور جان و دل سے محبوب ہو ، مرکز عقیدت ، بہت عزیز.
۴، حق اور انصاف ، دیانت داری.
۴، نیت (بگڑنا بھسلنا وغیرہ افعال کے ساتھ).
۵، اعتقاد ، یقین ، عقیدہ

اِیمان -بِالْغَیب
۱. (دینیات) خداے تعالیٰ کتب آسمانی انبیا و رسل جنت و دوزخ اور جزا و سزا وغیرہ پر یقین رکھنا.
۲، سوچے سمجھے یا دیکھے بغیر کسی چیز یا شخص پر یقین.
اِیمان بغل میں دبانا/مار لینا
ہٹ دھرمی کرنا ،بے ایمانی کرنا ، جھوٹ بولنا.
اِیمان بِگاڑْنا
بے ایمانی کرنا ، جھوٹ بولنا ، حق و انصاف کے خلاف کرنا .
اِیمان بیچنا
دنیاوی مفاد کے لیے دین کو نظر انداز کرنا ، بد دیانتی سے نفع کمانا،بے ایما نی کرنا .
اِیمان ٹِھکانے نَہ ہونا
نیت بد ہونا ، دل میں بے ایمانی ہونا.
اِیمان چوٹَا/چور
دغا باز اور بے ایمان آدمی
۱
۲
۳
>