( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
بازار
ا. (i) خرید و فروخت کی جگہ ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں ، منڈی .
(ii) ساتویں یا آٹھویں دن لگائی جانے والی عارضی منڈی ، پین٘ٹھ .
(iii) وہ منڈی جہاں خصوصیت سے کسی مال کی مان٘گ اور کھپت ہو ، کسی جنس کا مارکیٹ .
(iv) عام گزر گاہ یا مقام ، کھلی جگہ .
۲. کاروبار ، تجارت .
۳. نرخ ، قیمت ، بھاؤ .
۴.(i) جہاں منڈی کی طرح مجمع عام ہو ، منڈی کے لیے مجمع عام کی جگہ .
(ii) منڈی کے لوگ .
۵. بِکری ، فروخت

بازار اُتَرْنا
نرخ گھٹ جانا .
بازار اُٹْھنا
دکانیں بڑھ جانا ، رونق یا مقبولیت جاتی رہنا .
بازار اُجَڑْنا
رونق یا مقبولیت باقی نہ رہنا ، نقصان ہونا .
بازار اُس کا جو لے کے دے
ساکھ اس کی ہوتی ہے جو قرض ادا کرے معاملے کا صاف اور کھرا ہو .
بازار بَٹّا
دستوری ، کٹوتی ، کمیشن .
بازار بَڑْھنا
بازار بند ہو جانا ، دکانیں بند ہو جانا .
۲. نرخ میں اضافہ ہو جانا ، قیمت بڑھ جانا
۱
۲
۳
۴
۵
>