( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بھارَت
۱. (i) غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام .
(ii) برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا .
۲. سنسکرت کی ایک قدیم مشہور رزمیہ نظم جس میں کورووں پان٘ڈووں کی جن٘گ کے حالات بیان کئے گئے ہیں، رک : مہا بھارت .
۳. سخت لڑائی ، شدید جنگ .
۴. راجا دُشیَنْت کے بیٹے بھرت کی نسل میں پیدا ہونے والا انسان .
۵. طویل داستان ، لمبی کہانی .

بھارَت آچارْیَہ
ایک گروہ کا نام ؛ ارجن .
بھارَت کَھنْڈ
رک : بھارت معنی نمبر ۱ (i) .
بھارَت ماتا
بھارت کا ملک ، مادر ہند .
بھارَت نِواسی
بھارت میں رہنے والا ، بھارت کا باشندہ .
بھارَت وَرْش
رک : بھارت معنی نمبر ۱ (i) .
[ س : بھارت + ورش भा
بھارَت وَرْشی
بھارت کا رہنے والا .
بھارْتی
بھارت ( رک ) سے منسوب یا متعلق .
بھارتی
۱. برہمی بوٹی ، ایک قسم کی بوٹی جسے سنسکرت میں بھارن٘گی اور برہمی اور پراکرت میں بان٘ب اور بڑی بال کن٘گنی کہتے ہیں ، براہمی .
۲. ایک قسم کا پرندہ .
۳. بھرت کی نسل کی کوئی عورت .
۴. دریائے سرسوتی .
۵. بچن ، بات چیت .
۱
۲
>