( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جَنَت
رک : جنّت.
جَنَت
پیدا ہونا ، پیدائش ، نسل
جِنْت
(عم) بیل گاڑی کے پہیوں کی ٹکانی اور پھنْدنی کا رسی کا بندھن ، ان٘گریزی جائبٹ کا بگاڑ
جَنَّت
۱. ( اسلام ) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا ، بہشت ، باغ بہشت.
۲. (کمپیوٹر) (Abacus) اباکس ( یعنی چینیوں کے شمار و حساب و کتاب کا قدیم آلہ ) کا بالائی حصہ.

جَنَّت ِاَرْضی
(مجازاً) خوبصورت جگہ ، خوشنما مقام ، ایسی سر زمین جو جنت کی طرح خوبصورت ہو.
۱
۲
۳
۴
۵
>