( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
خَطِیب
۱. (عبادات) خطبہ پڑھنے والا
۲. واعظ ، مقرّر
۳. کسی کی طرف سے بولنے والا
۴. (کنایتاً) پڑھنے والا
خَطِیب
۱. (عبادات) خطبہ پڑھنے والا
۲. واعظ ، مقرّر
۳. کسی کی طرف سے بولنے والا
۴. (کنایتاً) پڑھنے والا
خَطِیب ء الْاَنْبِیا
مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.
خَطِیبانَہ
تقریر و وعظ کا انداز ، ناصحانہ طرز خطاب.
خَطِیبی
۱. وعظ کرنا
۲. خطبہ کہنے کا پیشہ