( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
خُوب
۱. (i) اچّھے اوصاف کا حامل ، عُمدہ ، اچّھا ، بھلا.
(ii) (طنز و تحقیر کے موقع پر) بہت بُرا.
۲. جو رنْگ رُوپ اور شکل و صُورت کے لحاظ سے آنکھوں کو بھلا لگے، خوش نما، حسین و جمیل ؛ خُوبصورت.
۳. نفیس، اعلیٰ درجے کا.
۴. نیک اعمال یا اخلاق کے اعتبار سے).
۵. وہ فعل جس کا نتیجہ اچھا ہو، مفید، سود مند.
۶. موزوں، مناسب، زیبا.
۷. جو حسب دلخواہ ہو، پسندیدہ، خوشگوار.
۸. عجیب و غریب، حیرت انگیز.
۹. قابل تعریف، لائق تحسین.
۱۰. شفایاب، صحتمند.
خُوب
معشوق، پیارا، محبوب (بیشتر طور جمع مستعمل).
خُوب
۱. بہت اچھی طرح، مکمل طور پر.
۲. بہت اچھے طریقے سے، بحسن و خوبی.
خُوب
۱. (ایجاب کے موقع پر) جی ہاں، بہت اچھا، بہتر، ٹھیک.
۲. (تحسین کے موقع پر) واہ وا، کیا کہنا، سبحان اللہ.
۳. (طنزاً) چہ خوش، عجیب بات ہے، حیرت کی بات ہے.

خُوب اُلْٹے پاپَڑ بیلْتے ہو
مضر تدبیریں بتاتے ہو، فتنہ اور فساد کی راہ نکالتے ہو.
خُوب آؤ بَھگََت کی
تعظیم تواضع کی، (کنایۃً) خوب ذلیل کیا
۱
۲
۳
۴
۵
>