( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
دادی
۱. باپ کی ماں ، رک : دادا جس کی یہ تانیث ہے .
۲. (تعظیماً) بڑی بُوڑھی عورت ، ”بڑی بی“ کے بجائے بولتے ہیں .
دادی
دعویٰ کرنے والا ؛ داد چاہنے والا .
دادی
۱. باپ کی ماں ، رک : دادا جس کی یہ تانیث ہے .
۲. (تعظیماً) بڑی بُوڑھی عورت ، ”بڑی بی“ کے بجائے بولتے ہیں .
دادی اَمَاں
رک : دادی (محبّت اور عظمت کے اظہار کے لیے) .
دادی بَہُو
رک : دادی .
دادی
دعویٰ کرنے والا ؛ داد چاہنے والا .
دادی فَرْیادی
فریادی ، مسُتغیث .
دادیک
داد دینے والا .
دادِیہال
رک : ددھیال .
دادِیہالی
رک : ددھیالی .