( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲ نتائج (۰سیکنڈ )
دِکھانا
۱. نظر کے سامنے لانا ، ملاحظہ یا معائنہ کرانا ؛ (کسی کو ) روبرو کرنا.
۲. بتانا ، ملاحظہ کرانا.
۳. اظہار کرنا، جتانا.
۴. ترمیم ، درستی یا مشورے کے لیے پیش کرنا.
۵. مزہ چکھا دینا، کیفرِ کردار کو پہنچا دینا.
۶. آفت ، مصیبت یا بُرے حالات سے دوچار کرنا.
۷. برتنا ، مظاہرہ کرنا .
۷ . عمل سے ثابت کرنا ، پایۂ ثبوت کو پہنچا دینا.
۹ . دینا.
۱۰ . نجوم یا استخارہ وفال سے کسی کام کے متعلق نیک و بد کا حکم نکلوانا.
۱۱ . دِکھاوے یا ظاہر داری کے لیے عمل میں لانا ، نمائش کرنا ؛ رِیا کاری سے بجالانا.
۱۲ . دیکھنا کا تابع .
۱۳ . بعض محاورات کا جزوِ ثانی اور حسبِ موقع معانی میں مستعمل ، جیسے : آنکھیں دکھانا، پُشت دکھانا ، دھوپ دکھانا ، آن٘چ دکھانا وغیرہ .
۱۴ . بعض افغالِ مرکّبہ کا جزوِ ثانی ، تاکید فعل کے لیے مستعمل ، جیسے : کردکھانا.
دُکھانا
تکلیف دینا ، صدمہ پہن٘چانا ، رنجیدہ کرنا.