( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶۹۹ نتائج (۰سیکنڈ )
سَو
۱. نِنانوے کے بعد کا عدد ، دس کا دس گُنا (۱۰۰) ، صد.
۲. بہت ، بکثرت ، بہت زیادہ.
سُو
سمت ؛ جانب ، طرف ، جہت .
سُو
ہدی ، خرابی ، بُرائی .
سو
۱. پس ، تب ، تو .
۲. لہٰذا ، چنانچہ .
۳. (کلام کو سباق سے مُسلسل اور مربوط کرنے کے لیے بطور حرفِ ربط مُستعمل) مثلاً جیسے، جس طرح .
۴. مگر، لیکن ، بہ .
۵. جو .
۶. سے (قدیم)
۷. وہی ، ویسا ہی ، وہ تو، وہ .
سُو
مچھلی کی ایک قِسم.
سوز
رک ؛ اگردان .
سوروگی
عیش پرست آدمی کی صحت ہمیشہ خراب رہتی ہے ، بہت کھانے والا عموماً بیمار رہتا ہے.
سُوں / سے
سلسلے وار ، راجہ بدرجہ ، قرینے سے ، قاعدے سے.
سُوں / سے کَرْنا
سلسلہ وار بنانا ، اکھٹا کرنا ، جمع کرنا ، مرتب کرنا.
سُوں / سے ِ ِ کفالَت
( قانون) کسی جائداد پر زیر ہاری کی درجہ بندی یا تقدم و تاخر.
۱
۲
۳
۴
۵
>