( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۳ نتائج (۰سیکنڈ )
شادی
۱. خوشی ، انسباط ، مسرت .
۲. بیاہ تقریبِ عقدِنکاح
۳ . خوشی کی تقریب یا جلسہ ، جشن .
۴ . بچے کی پیدائش کی خوشی .
شادی
۱. خوشی ، انسباط ، مسرت .
۲. بیاہ تقریبِ عقدِنکاح
۳ . خوشی کی تقریب یا جلسہ ، جشن .
۴ . بچے کی پیدائش کی خوشی .
شادی اوَر غَمی کا چولی دامَن کا ساتھ ہے
جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے.
شادی بِیاہ
عروُسی تقریبات ، رشتہ داری کا سلسلہ ، معاشرتی تعلقات .
شادی پَٹّی
دیہاتی جاگیرداروں کا اختیار کردہ ایک طریقہ جس میں وہ اپنے متعلقہ اضلاع میں شادی بیاہ کے قرار پانے کے وقت نذرانہ وصول کرتے تھے .
شادی توڑْنا
بیاہ کا سلسلہ ختم کرنا ، رشتہ توڑنا ، رشتہ ختم کرنا .
شادی ٹَھہْرانا
بیاہ کی بات پکی کرنا ، عقد کا معاملہ طے کرنا .
شادی ٹَھہْرنا
بیاہ کی بات پکی ہونا ، عقد کا معاملہ طے ہونا ، شادی ٹھہرانا ( رک ) کا لازم .
شادی خانَہ آبادی
بیاہ گھر بسنے کا ذریعہ ہے ، شادی گھر کی آبادی کا سبب بنتی ہے .
شادی خانَہ بَرْبادی
وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں
۱
۲
۳
۴
>