( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. شام

    ۱۔ سورج غروب ہونے كا وقت ، مغرب كا وقت ، دن كا آخری اور رات كی ابتدا سے پہلے كا حصہ ( صبح كے بالمقابل ) .
    ۲۔ ( تصوّف ) مراد كثرت ، تعینات مظاہرین ، خفاے حسن ۔
     

  2. شام

    ۱۔ ( آہن گری) دھات كا بنا ہوا كڑا یا حلقہ ۔
    ۲۔ (قفل سازی) كنجی كے مُن٘ھ كے گھر كا بنا ہوا پتر جو قفل كے سوراخ پر اس كی حفاظت اور مضبوطی كے لیے چڑھا دیا جاتا ہے ۔
    ۳۔ لكڑی یا چھڑی وغیرہ كے سروں پر چڑھایا جانیوالا لوہے یا كسی اور دھات كا چھلّے كی طرح كا خول ، بعض خول نوكدار بھی ہوتے ہیں ۔
     

  3. شام

    كالا ؛ سانولا ؛ كرشن كا ایک لقب .
     

  4. شام

    سونْگھنے والا ۔
     

  5. شام

    ۱۔ سورج غروب ہونے كا وقت ، مغرب كا وقت ، دن كا آخری اور رات كی ابتدا سے پہلے كا حصہ ( صبح كے بالمقابل ) .
    ۲۔ ( تصوّف ) مراد كثرت ، تعینات مظاہرین ، خفاے حسن ۔
     

  6. شام ِ اَبَد

    وہ شام جس كی كبھی صبح نہ ہو؛ (كنایۃً) انتہائے زماں ۔
     

  7. شام ِ اَوَدھ

    اودھ كی شام كی چہل پہل ( اودھ میں غروبِ آفتاب كے بعد گلیوں، بازاروں اور چوک كا خوشگوار منظر مشہور ہے ) .
     

  8. شام پَڑنْا

    شام كا وقت ہونا ۔
     

  9. شام پَڑے

    مغرب كے وقت ، دن چُھپنے پر۔
     

  10. شام پَكَڑنْا

    مریض كا شام تک زندہ رہنا ۔