لطف وہ شامِ اودھ كا دیكھے جا كر دوستو
ہو جو فیض آباد میں نوكر میاں داراب كا
دراز زلف میں جادو سیاہ آنكھ میں مدھ
نسیمِ صبحِ بنارس ہلالِ شامِ اودھ
لكھنؤ ... اپنی نوعیت كا واحد شہر تھا جس میں صبحِ بنارس كی تازگی شام اودھ كی ملاحت اور شب مالوہ كی دلكشی كی سرحدیں ایک دوسرے سے ملتی ہوئی محسوس ہوتی تھیں ۔
(۱۹۷۵، لكھنؤ كی تہذیبی میراث ، ۱۵) .